
فولڈر پر پاس ورڈ لگانے کے کئی طریقے موجود ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر طریقوں میں سافٹ ویئر استعمال ہوتے ہیں۔ اس ٹپ کی بدولت آپ باآسانی ایک پاس ورڈ سے محفوظ فولڈر بنا سکتے ہیں۔ لیکن اسے پہلے ایک نیا فولڈر بنا کراور اس میں چند عام فائلیں کاپی کر کے آزمائیں، جب اچھی طرح سمجھ آجائے تب اپنا اہم ڈیٹا اس...